the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11مئی (ایجنسی) کرکٹ کھلاڑی کپل دیو نے جمعرات کو یہاں واقع میڈم تساؤ موم میوزیم کے لئے اپنے موم کے پتلے کا افتتاح کیا. کپل کا یہ پتلا دہلی میں اس سال کے آخر میں کھلنے والے میڈم تساؤ میوزیم کی زینت بڑھائے گا- 

اس موقع پر کپل نے کہا کہ وہ اپنے ایکشن سے بھرپور پتلے کو دیکھ کر حیرت میں پڑھ گئے- اور اس تجربے کو بیان کرنے کے لئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں. کپل نے کہا، "یہ میرے لئے بالکل نیا تجربہ ہے. میرے پاس اسے بیان کرنے



کے لئے الفاظ نہیں ہیں. میں نے سوچا تھا کہ میڈم تساؤ میں یہ سب کیسے ہوگا لیکن جو نتیجہ نکل کر سامنے آیا ہے، وہ حیرت انگیز ہے."


میڈم تساؤ موم میوزیم پوری دنیا میں واقع ہیں اور اب یہ دہلی میں بھی کھل جائے گا. اس میوزیم میں 50 کے قریب شخصیات کے پتلے لگائے جائیں گے، جن میں سے 60 فیصدی ہندوستانی شخصیات کے ہوں گے. بھارتی مشہور شخصیات میں سچن تندولکر، شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن . اس کے علاوہ بہت سے غیر ملکی ہستیاں بھی اس میوزیم کی زینت بڑ ھائیں گے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.